-
پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، متاثرین کی تعداد 800
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کر دیتا۔
-
کورونا مخالف مہم میں پاکستانی فوج شامل
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱پاکستان میں آرمی چیف نے فوج کو کورونا وائرس کے خلاف مہم میں سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون بڑھا دینے کے احکامات صادر کردیئے ہیں ۔
-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دو سو چھیالیس ہوگئی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے کہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح سے عمل کرے۔
-
ایران مخالف پابندیاں اٹھانے کا وقت آ گیا ہے: عمران خان
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے غریب ملکوں کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاک و ہند کے وزرائے اعظم نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے کورونا کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
وزیر اعظم پاکستان سے ایرانی سفیر کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
خواتین کی ترقی کے لئے مذہبی تعلیمات اور معاشرے کی اقدار مد نظر ہوں: عمران خان
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں خواتین کو برابری کے حقوق اور مواقع فراہم کرنے کی کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کہا ہےکہ وہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے کوشش کرے۔
-
پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔