-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ پاکستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸محمد بن زید النہیان آج بروز بدھ اسلام آباد کا دورہ کریں گے اوراس ملک کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
-
کرپشن کرنے والا سزا بھگتے گا: عمران خان
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷عمران خان نے کہا ہے کہ جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا اور حکومت احتساب سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
-
ملائیشیا سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے کے بعد سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سمیت مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، گورنرصاحبان، ججز، وکلا سمیت وفاقی وزرا کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔
-
پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
-
کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم سمیت کوئی بھی اعلی پاکستانی عہدیدار ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
پاکستان کےوزیراعظم کا دورہ بحرین
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج 16 دسمبر کو بحرین کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔
-
عمران خان کا پاک ایران سرحدی مارکیٹوں کی تعمیر پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سرحدی مارکیٹوں کی تعمیر میں تیزی پر زور دے دیا ہے
-
مسلم امہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی شناخت بدل چکی ہے۔