SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل

    آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    آزادی مارچ کے پیش نظر پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مقامات پرانٹرنیٹ سروس غیراعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی تاہم اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے لاعلمی کا اظہارکردیا ہے۔

  • جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور آج رات گئے راولپنڈی پہنچ جائے گا۔

  • آزادی مارچ کے شرکا سندھ سے پنجاب کی جانب روانہ

    آزادی مارچ کے شرکا سندھ سے پنجاب کی جانب روانہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶

    اپوزیشن کی جماعت جمعیت علماء اسلام کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور مارچ کے شرکا اندرون سندھ کے مختلف شہروں سے گز رہے ہیں۔

  • آزادی مارچ والے حکومت کی کامیابی سے خوفزدہ ہیں، عمران خان

    آزادی مارچ والے حکومت کی کامیابی سے خوفزدہ ہیں، عمران خان

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپوزیشن رہنما کو کسی صورت میں این آر او نہیں دیں گے۔

  • آزادی مارچ کے مقابلے میں میلاد مارچ

    آزادی مارچ کے مقابلے میں میلاد مارچ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴

    سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹراسلام آباد میں استحکام پاکستان کنونشن منعقد ہوا جس میں جماعت اہلسنّت سمیت ملک بھر کی 35اہلسنّت جماعتوں، 200آستانوں اور ہزاروں مدارس کے قائدین اور نمائندگان نے شرکت کی۔

  • اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے: عمران خان

    اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے: عمران خان

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا جس پرعمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پرمبنی ہے۔

  •  وزیر اعظم عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان

    وزیر اعظم عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم نے کی ملک میں مظاہروں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    پاکستان کے وزیراعظم نے کی ملک میں مظاہروں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴

    پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں مظاہروں کے انعقاد کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے

  • انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کوکردار ادا کرنا چاہئیے:عمران خان

    انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کوکردار ادا کرنا چاہئیے:عمران خان

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی جاری ہے، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعمل درآمد کرائے۔

  • ہمیں وزیراعظم عمران خان کا استعفی چاہئیے: مولانا فضل الرحمٰن

    ہمیں وزیراعظم عمران خان کا استعفی چاہئیے: مولانا فضل الرحمٰن

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳

    جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا مینڈیٹ جعلی ہے اسے شروع دن سےتسلیم نہیں کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    ۳ hours ago
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS