-
انتخابی نتائج کاسلسلہ جاری، تحریک انصاف آگے، کارکنوں کا جشن
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰پاکستان تحریک انصاف اب تک انتخابی نتائج کے مطابق آگے ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
عمران خان پردہشتگردانہ حملے کا خطرہ، جان کی پرواہ نہیں عمران خان
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی فیصل آباد آمد کے موقع پر تین تنظیموں کی جانب سےدہشت گردانہ کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
-
عمران خان اور آصف زرداری ایک کنٹینر پر
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
عمران خان ناٹ آوٹ، سپریم کورٹ آف پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست مسترد کردی۔
-
شریف برادران کا دور ختم ہونے والا ہے: عمران خان
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہوگا جس کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا۔
-
نواز شریف طاقتورمافیا ہیں: عمران خان
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۹عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف طاقتورمافیا ہیں۔
-
نوازشریف اپنے اثاثوں کی وجہ سے ٹرمپ کے خلاف بولنے سے قاصر
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وقت کے فرعونوں نے سندھ کے عوام پر بے انتہا ظلم کیا۔
-
نواز شریف کرپشن کی وجہ سے نا اہل ہوئے
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں منعقدہ عوامی مسلم لیگ کے جلسے سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو دنیا میں باعزت ملک بنائیں گے۔
-
نواز شریف ہار گئے ہیں: عمران خان
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۶تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو میرا پیغام ہے کہ وہ حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے آپ کی گیم ختم ہوگئی اور آپ ہار گئے ہیں۔