-
ایران کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کے دورہ سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو امریکا عرب اسلامک سمٹ میں یہ کہنا چاہیے تھا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ ایران کو تنہا کیا جائے۔
-
پاکستان، قومی اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵پاکستان کی قومی اسمبتلی میں آج پاناما کیس کو لے کر متحدہ اپوزیشن نے زبردست احتجاج کیا جس سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاناما کیس کا فیصلہ صرف چند گھنٹوں بعد
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ: پاناما کیس کا فیصلہ کل، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کا فیصلہ کل 20 اپریل کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴عمران خان نے کہا ہے ہمیں اپنے مفادات کے لئے بیرونی ممالک استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکی ڈرون حملے کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶عمران خان نےامریکی جاسوس طیارے کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی توسیع سے متفق
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰حکومت پاکستان کی بیشتر اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کو مزید 2 سال کی توسیع دینے پر متفق ہوگئیں۔
-
عمران خان: پاناما کیس پرہرفیصلہ قابل قبول
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف پنجاب میں کارروائی کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ایک ساتھ آپریشن ہونا چاہیے کیونکہ پنجاب میں کارروائی نہ ہونے کا ہمیں بہت نقصان ہوا ہے۔