Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو رہی ہے جبکہ مالاکنڈ میں حالات خراب ہوگئے لیکن وفاقی حکومت کردار ادا نہیں ادا کر رہی، بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے۔