-
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر عدالتی ریفرنس واپس لے لیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عدالتی ریفرنس واپس لے لیا ہے۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔
-
حکومت کا عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پی ٹی آئی کے ارکان پر حکومتی شکنجہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶پاکستان کی حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
الیکشن کمیشن کے فیصلےکےخلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: پی ٹی آئی
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔
-
پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
-
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، کل ہوگا فیصلہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱پاکستان کا الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ مقامی وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے سنائے گا۔
-
عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔
-
قانونی کارروائی کا اعلان دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان کو دباؤ ڈالنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲پاکستان میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشیل ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔