-
دنیا میں نوجوانوں اور خواتین کے بغیر کوئی بھی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا: عمران خان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف "پی ٹی آئی" کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے
-
عمران خان کا اعلان، انتخابات کے اعلان تک اسلام آباد میں ڈٹے رہیں گے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔
-
سرگودھا میں پاور شو سے مریم نواز کا خطاب، مہنگائی لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔
-
یہ سیاست نہیں ہو رہی، یہ انقلاب آ رہا ہے : عمران خان
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔
-
حکومت ڈری ہوئی ہے، اس کے پیچھے ٹائیگر اور آگے سمندر ہے: عمران خان
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار دے دیا۔
-
غلاموں کی کوئی عزت نہیں ہوتی: عمران خان
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو پتا ہے کہ لوٹے کون ہیں، ساری دنیا کے سامنے وہ لوٹے ہوئے ہیں لیکن الیکشن کمیشن ان کو بچانے کے لیے نکتے ڈھونڈ رہا ہے۔
-
پاکستان میں عمران خان کی سیکورٹی میں اضافہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
-
عمران خان کی عوام سے دردناک اپیل، مجھے انصاف دلائیں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام مجھے انصاف دلائیں، مجھے کچھ ہوا تو لوگوں ویڈیو دیکھ کر مجھے انصاف دلانا، جن جن کے نام ویڈیو میں ہیں ان کو کٹہرے میں لانا۔
-
عمران خان کا بڑا بیان، جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرا دی جس میں سب کے نام ہیں
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جا رہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے اور اگر مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو عوام کے سامنے آئے گی جس میں سازش کرنے والے تمام افراد کے نام ہوں گے۔