-
عمران خان کا بڑا دھماکہ، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
-
ہمارے اوپر ایک میر جعفر کو مسلط کیا گیاہے ، عمران خان
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵کراچی کے باغ جناح میں سنیچر کی رات تحریک انصاف پارٹی کا جلسہ منعقد ہوا جسے پارٹی کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوستی سب کے ساتھ چاہتا ہوں لیکن غلامی کسی کی قبول نہیں کر سکتا
-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
فوج، ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، پاکستانی فوج
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔
-
فوج کا سیاست سے لینا دینا نہیں، ملک کی بقا جمہوریت میں ہے: ترجمان پاکستانی فوج
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی بقا جمہوریت سے وابستہ ہے اور اب اس ملک میں کبھی مارشل نہیں آئے گا۔
-
پاکستان: تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔
-
ہم امریکا کے غلام بننا چاہتے ہیں یا ہمیں حقیقی آزادی چاہیے: عمران خان
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے آزاد عدلیہ کے لیے جیل کاٹی، میں عدالت سے پوچھتا ہوں کہ رات کے اندھیرے میں عدالت کیوں لگائی، معزز ججزمجھے جواب دیں، میں نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے رات کے 12 عدالتیں لگائیں، میں نے آج تک قانون نہیں توڑا، میں نے کبھی قوم کو اداروں کے خلاف نہیں بھڑکایا، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بدھ کو مقدمے کی سماعت ہوئی۔
-
پاکستان کے حالیہ واقعات پر چین کا ردعمل، دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی اور وزیر اعظم بدلنے سے باہمی تعلقات کی صورت حال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اس لئے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات بہت خوشگوار اور مستحکم ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ