-
پاک چین دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک چین دوستی کو خطے میں استحکام کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کا دورہ چین مکمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنا دورہ چین مکمل کرکے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہونے کو تیار
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان میں حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتیں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر متفق ہوگئیں۔
-
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوششیں تیز کر دیں۔
-
عمران خان چینی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷پاکستانی وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر چین کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا دورہ بیجنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد اظہار یکجہتی ہے: شاہ محمود قریشی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے اس لئے کہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے۔
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔
-
حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔