-
دنیا بھر میں بکھری نظر آئیں عید کی خوشیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۰عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر میں مسلمان نماز عید بجا لائے اور مختلف شکلوں میں جشن بندگی منایا۔
-
پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰پاکستان بھر میں عیدالفطر پیر کو نہایت عقیدت و احترام نیز سادگی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نمازعیدالفطر - مکمل ویڈیو !
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں عیدالفطر کی نماز
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے سربراہان مملکت کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶ہندوستان اور پاکستان کے صدر اور وزراء اعظم نےعیدالفطر کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عیدالفطر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عیدالفطر بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
عیدالفطر تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔
-
صدر مملکت کا اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام عیدالفطر کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سعودی جارحیت کے مقابلے میں عوامی استقامت کی قدردانی
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں عوامی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے یمنی مجاہدین کی زیادہ سے زیادہ حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔