-
حج امت مسلمہ کے اتحاد کا مظہر ہے، اسپیکر ایران
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کےاسپیکر نے عید قربان کے موقع پر مختلف ممالک کے اسپیکروں اور عالم اسلام کی اہم شخصیات کے نام تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کےاسپیکر نے عید قربان کے موقع پر مختلف ممالک کے اسپیکروں اور عالم اسلام کی اہم شخصیات کے نام تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔