-
صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی کم از کم 3 ایجنسیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔
-
شام میں حالات کشیدہ، عبوری حکومت کے متعدد عہدیداروں کا قتل
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸المیادین ٹی وی چینل نے شامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع اپنی فیملی کے ہمراہ دارالحکومت دمشق سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہہونی فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے غزہ میں استقامتی فورسس کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے پانچ فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد علی الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ یمن مستحکم طریقے سے غزہ کے عوام کے ساتھ کھڑا ہوا ہے اور صیہونی دشمن کو سبق سکھانے کے لیے، بے شمار آپشن بدستور میز پر موجود ہیں۔
-
صیہونی فوج دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج شام کے دارالحکومت دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکی ہے۔
-
عرب ممالک کی دولت فلسطینی عوام کا خون بہانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: انصاراللہ کے سربراہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر مظالم، امریکہ کی سیاسی اور فوجی حمایت اور عرب ممالک کی دولت سے جاری ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستانی مندوب نےغزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے بلاتاخیر اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔