-
اسرائیل کے سامنے جنگ بندی کے سوا کوئی راستہ نہیں: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پاس دوسرے مرحلے کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے سوا اور کوئی آپشن نہیں ہے۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔
-
آج صیہونی حکومت میں جو جرائم اور جارحیت کی جرأت پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰صدر ایران نے کہا ہے کہ اگر آج صیہونی حکومت خطے میں جرائم اور جارحیت کی جرأت کررہی ہے تو اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے۔
-
جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴لبنانی کابینہ نے نواف سلام کی قیادت میں پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
-
اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷غزہ میں خود اپنی حکومت کی بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔
-
مسجد ابراہیمی کے سلسلے میں صیہونی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ؛ فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کا بیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
-
غاصبوں نے دوائیاں اور ایندھن غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ، عالمی برادری سے فوری ایکشن کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کے لئے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ریڈ کراس سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔