-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے دورے پر ہیں
-
امریکی طیارہ بموں اور جدید ہتھیاروں کو لے کر اسرائیل روانہ، آخر ٹرمپ مغربی ایشیا کو کس جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کر رہے ہیں تیاری؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات پر واشنگٹن سے امریکی بموں کی فراہمی کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ ہوئی تیز، حماس سے مقابلہ نہ کر پانے والے قاھرہ کو للکار رہے ہیں!
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶صیہونی حکومت کے اس بیان پر کہ اگر تل ابیب اورقاہرہ میں جنگ ہوئی تومصر کے العالی ڈیم پر حملہ کرکے اس کو برباد کردیا جائے گا، ایک مصری رکن پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔
-
لبنانی شہریوں کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے کو دھمکی دیا جانا قابل مذمت ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰دفتر خارجہ کے ترجمان نے لبنانی شہریوں کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے کو صیہونی حکومت کی جانب سے دھمکی دیئے جانے کو لبنان کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی اور شہری ہوا بازی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔