-
لبنان کے خلاف امریکا و صیہونی حکومت کی سازشوں پر حزب اللہ کا انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے لبنان کے سیاسی، سیکورٹی اور تشخص کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ منصوبوں کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے اور خاص طور پر یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یمن کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے خاص طور سے جنین میں وحشیانہ حملے کئے ہیں۔ ادھر ویسٹ یبنک میں نئی کالونیاں بنانے کے حلاف عالمی ردعمل میں اضافہ ہورہا ہے ۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغرب کی حمایت سے خطے میں جرائم کا اتکاب کر رہی ہے: انصار اللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن امریکہ اور مغرب کی مسلسل حمایت سے فلسطین اور لبنان میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے اور شام پر بھی حملے کر رہا ہے۔
-
شام کے مرکز میں دھماکہ/ مسجد امام علی (ع) کے اندر خودکش کارروائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۷تہران (IRNA) شامی ذرائع نے وسطی صوبہ حمص کے مضافات میں واقع وادی الذہاب میں دھماکے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یہ خودکش حملہ مسجد امام علی (ع) کے اندر نماز جمعہ کے دوران ہوا ہے ۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اورصیہونی حکومت اب بھی غزہ سے مظلوم فلسطینی عوام کے جبری انخلا کے منصوبے پر کام کررہے ہیں