-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ ہے: حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
جنگ کا دائرہ پھیلانے کی سازش میں خود صیہونی حکومت پھنس گئی: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ایران کے اسٹریٹیجک امور کے نائب صدر نے حزب اللہ لبنان کی دفاعی توانائی پر زور دیتے ہوئے کہ جس نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے، کہا کہ یہ فریضہ عالمی برادری کا ہے کہ وہ دفاع پر حزب اللہ کے مجبور ہونے سے قبل مداخلت کرے ورنہ پھر صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔
-
غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے 64 ہزار یہودی فرار کر گئے
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اور راکٹوں نے تقریبا 64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، آج 274 افراد شہید و زخمی ہوئے
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو ئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری + ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۴صیہونی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
صدر ایران کی دہشت گردی اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صدر ایران نے نیویارک میں مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مغربی ایشیا بالخصوص فلسطین کے حالات اور عالمی مسائل پر گفتگو کی اور جنگ و خونریزی نیز دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے عالمی امن و استحکام کے لئے وسیع تر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔