-
ایران: ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، وحدت کلمہ کی تقویت پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے بعض ایرانی حکام، تہران میں مسلم ملکوں کے سفرا اور تہران میں منعقدہ اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ ممکنہ طور پر مکتب نبوت کا ایک اہم ترین درس امت مسلمہ کی تشکیل ہے ۔ آج امت مسلمہ کی تشکیل نہیں ہے جبکہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، تین معصوم بچوں کی شہادت کے پیچھے کی داستان آپ کو جھنجھوڑ کر رکھ دے گی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غزہ میں ہر دن ایسی ایسی داستان سامنے آ رہی ہے کہ جو پوری انسانیت کے لئے شرم کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ جمعہ کی رات دہشتگرد اسرائیلی فوج کے ہوائی حملے میں درجنوں لوگوں کے ساتھ تین معصوم بھی شہید ہو گئے۔
-
حماس نے کی حزب اللہ کے دلیرانہ موقف کی قدردانی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴حماس نے اپنے بیان میں بیروت کے جنوبی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت خطے کو خطرناک صورتحال کی طرف لے جا رہی ہے: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنی پالیسیوں کو مسلسل منظم کر رہا ہے۔
-
بیروت پر فضائی حملہ کھلی دہشت گردی اور لبنان کی ارضی سالمیت کےمنافی ہے: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے: شام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تباہ کن علاقائی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
عالمی یوم امن؛ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا پیغام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔