-
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسامہ حمدان
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنے جائز مطالبات سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔
-
صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں: ناصر کنعانی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا ہے کہ خونخوار صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
-
غزہ کے بارے میں جوزپ بوریل کا اہم بیان
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر کی رپورٹ کو نظر نہیں کر سکتا۔
-
برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳تین ایرانی شہریوں اور ایک ایرانی ادارے کے خلاف حالیہ برطانوی پابندیوں کے بعد، منگل کو، تہران میں برطانوی سفارت خانے کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
مغربی کنارے کے شمال میں جھڑپوں سلسلہ جاری، مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰شمالی غرب اردن میں میں فلسطینی مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے جاری رہنے اور طولکرم کے مشرقی علاقے ذنابہ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
غزہ میں 6 صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 قیدیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا، 84 مظاہرین گرفتار
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے بڑھنے کے ساتھ پولیس نے 84 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔