-
صلح کے نام پر غزہ میں بننے والی کونسل حقیقت ٹرمپ کمیشن ہے: الحوثی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰انصاراللہ کے سربراہ نے غزہ صلح کونسل کو امریکی کونسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کو بنانے کا مقصد خطے پر تسلط اور جبر کو توسیع دینا ہے۔
-
دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، ساتھ ہی سپاہ نے واضح کیا ہے کہ دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہے۔
-
امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن و سلامتی اور عالمی قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں: سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۰غاصب اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ فوری ہنگامی اجلاس بلائے، انروا پرحملہ سب سے بڑا خطرہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۸اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کے فلسطین مہاجرین کی مدد کے ادارے انروا کے خلاف منظم اور با ہدف جنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ اقوام متحدہ فوری ہنگامی اجلاس بلائے۔
-
نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، ایک اسرائيلی اخبار کا انکشاف
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیووس میں گرفتار ہونے کے خوف سے نام نہاد غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۶ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔