-
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
عراقی مزاحمت: صیہونی- امریکی دشمن کسی بھی عہد کے پابند نہیں اور کوئی بھی معاہدہ ان کی بربریت کو نہيں روک سکتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کتائب حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تمام بزدلانہ کاروائیاں، امریکہ کی کھلی حمایت کے بغیرہرگز ممکن نہیں تھیں.
-
فلسطینیوں پر بے پناہ تشدد ، اقوام متحدہ کی رپورٹ ، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰صیہونی اخبار ھاآرتص نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تشدد مخالف کنوینشن نے صیہونی اداروں کے شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے توسط سے تشدد مخالف کنونشن کی صریح خلاف ورزی پر رپورٹ تیار کی ہے۔
-
سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی سرگرمیاں پورے علاقے کے لئے بے حد خطرناک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کیریبیئن اور لاطینی امریکہ میں صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس علاقے کے امن و استحکام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے-
-
صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک جواب دیں: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن سے اپنے خطاب میں ملک پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کی بے لگام جارحانہ پالیسیوں کو بھی سخت ہدف تنقید بنایا۔
-
ایران ہمارے الیکشن کے نتیجے بدل سکتاہے، اسرائيل میں خوف و تشویش، ایران کو روکنے کی ضرورت پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اسرائيلی اخبار" یسرائيل ہیوم " نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائيل کے سیکوریٹی کے ادارے ، آئندہ انتخابات میں ایران کی "مداخلت" کو روکنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہے ہيں کیونکہ ایران ، داخلی بحران کا فائدہ اٹھا کر، اسرائيل میں سیاسی عدم پائیداری پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کے 3 بڑے جرنیل برخاست، دیگر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱اکتوبر 2023 میں طوفان الاقصیٰ آپریشن روکنے میں ناکامی کی بنا پر اسرائیلی فوج کے 3 بڑے جرنیلوں کو برخاست کردیا گيا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی گولہ باری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔