-
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی کابینہ نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانیہ میں فلسطین حامیوں پر بڑھتے دباؤ کے باوجود غزہ کے مظلوموں کے حق میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱برطانیہ میں اسرائیل مخالف تحریکوں کے خلاف بڑھتے ہوئے سیکورٹی دباؤ کے باوجود ہزاروں فلسطینی حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج کا لبنان پر حملہ جاری، جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں کو بنایا نشانہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔
-
ڈاکٹرز وداؤٹ بارڈرز کا غزہ میں شدید سردی اور بارش پر اظہار تشویش
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ڈاکٹرز وداؤٹ بارڈرز نے غزہ کی پٹی میں شدید بارش اور سردی کے باعث بدترین حالات کےبارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ حملوں سے متاثرہ ایرانی ایٹمی مراکز کی سیکورٹی کی تصدیق اور ان تک رسائی ضروری ہے۔ گروسی نے آج تک ایران کی پر امن ایٹمی تنصیبات پر امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر اپنی زبان نہیں کھولی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ان غیر قانونی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں روس کا آئی اے ای اے کے سربراہ سے غیر جانبدارانہ موقف کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ایران کے سلسلے میں غیر جانبدارانہ موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ایک صیہونی فوجی تحقیقی ادارے "الما" نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس کم از کم 20 ہزار میزائل ہیں۔
-
قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸یمن کے صوبۂ صعدہ میں یمنی شہریوں نے آج بروز جمعہ قرآن کریم کی توہین کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مارچ کیا جبکہ حزب اللہ لبنان نے بھی قرآن کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں مزید کئی ہزار نئے رہائشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
اقوام متحدہ : غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری لیکن زندگی ابتر
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری آرہی ہے لیکن زندگی ابتر حالات سے دوچار ہے ۔