SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال

    ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی

  • صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی

    صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    صدرایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی ہیں

  • ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران

    ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے والوں کو موجودہ صورتحال کا مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز

    اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰

    ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا-

  • اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا،  انصاراللہ رہنما

    اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا، انصاراللہ رہنما

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔

  • ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ تسلط پسند ممالک کسی جرم کے ارتکاب سے گریز نہیں کرتے اور اپنی جارحیت اور جرائم کے خلاف دفاع کو دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہیں۔

  • اسرائیل کی عسکری طاقت بیرونی سہاروں کی مرہون منت ہے: ایڈمرل سیاری

    اسرائیل کی عسکری طاقت بیرونی سہاروں کی مرہون منت ہے: ایڈمرل سیاری

    Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے واضح کیا کہ اسرائیل کی عسکری حکمت عملی مکمل طور پر نیٹو اور امریکہ کی مدد پر انحصار کرتی ہے

  • اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک

    اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲

    ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    فلسطینی مجاہدوں نے ایک بار پھر گھات لگا کر دہشتگرد صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے چھ کو ہلاک و زخمی کر دیا

  • صیہونی حکومت کی جانب سے  لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنت جبیل کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    ۴ hours ago
  • شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت

  • خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین

  • ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS