-
اقوام متحدہ کی طرف سے نیتن یاہو کے دورۂ شام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷اقوام متحدہ نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنوبی شام کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں: انروا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵فلسطینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی انروا نے غزہ پٹی کے بحران پر عالمی سطح پر توجہ دیئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں۔
-
فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں پاس ہونے والی امریکی قرارداد ملت فلسطین کے حقوق کے منافی: تحریک حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱فلسطینی تحریک حماس نے سلامتی کونسل میں غزہ کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ اس قرار داد سے ملت فلسطین کے انسانی و بنیادی حقوق ادا نہیں ہوتے۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج نے 20 ہزار نادر اشیا کی چوری کرلی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷اطلاعات کے مطابق غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے تاریخی ورثے کو نقصان پہنچاتے ہوئے 20 ہزار سے زیادہ نادر و نایاب اشیا کی چوری بھی کی ہے۔
-
زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۵زبردستی فوجی ٹریننگ کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں صیہونی حریدیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵بین الاقوامی تنظیم آئل چینج انٹرنیشنل نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو تیل فراہم کرنے والے ممالک مذمت کرتے ہوئے اسے نسل کشی میں مشارکت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
-
غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴غزہ میں امدادی ٹیموں نے مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے باہر نکالی ہیں۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے