سحر نیوز رپورٹ
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی کو خطے میں امن و امان کے قیام کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر حزب اللہ لبنان نے کاری وار لگائے ہیں۔
صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر نے اس حکومت کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کریں کیونکہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔
اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع جولان کے علاقے میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔