-
نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی پچہتر فیصد سے زائد امدادی ٹیموں کو غزہ میں جانے سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو صیہونی فضائیہ کی دھمکی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳صیہونی اخبار ہاآرتز کے مطابق صیہونی فضائیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس فورس کے نو سو ستّر ہوا بازوں نے غزہ کی جنگ بند کرنے پر مبنی اپنا خط واپس نہ لیا تو انہیں فوج سے ، نکال باہر کردیا جائے گا۔
-
ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش ہے؛ ہندوستانی اداکارہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ہندوستانی اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ اسرائیل نہ صرف غزہ بلکہ ہمارے اندر انسانیت کے احساس تک کو ختم کر رہا ہے
-
غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
نیتن یاہو اپنے قیدیوں کو بچالو! القسام بریگیڈ کے ترجمان کا انتباہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔