-
اگر آپ عید منا رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں، عید کے نئے کپڑے پہنے غزہ کے معصوم بچوں پر دہشتگرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جارح اسرائیلی فوج نے عیدالفطر کے پورے دن غزہ کے عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور اس عید کا کوئی احترام نہیں کیا۔
-
جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴غزہ میں حماس کے سربراہ نے مصر و قطر کے ثالثوں کی جانب سے ایک تجويز موصول ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مثبت موقف اختیار کرتے ہوئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی اس تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم خبریں ہیں کہ صیہونی حکومت نے نئي تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت ہے۔
-
غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 142000 فلسطینی بے گھر؛ انروا کی رپورٹ
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے غزہ اور غرب اردن کے بارے میں اپنی تازہ ہفتے وار رپورٹ میں بتایا ہے کہ 18 سے 23 مارچ تک 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے ہيں۔
-
استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں امدادی ذخیرہ ختم ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے ذخائر ختم ہو رہے ہيں اور اسرائیلی پابندیوں کے باعث گذشتہ تین ہفتوں سے کسی طرح کی امدادی کھیپ غزہ نہيں پہنچی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۳فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔