-
دنیا جشن غدیر میں غرق، ہر طرف علی علی کی گونج
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳دنیا بھر میں آج بڑی شان و شوکت سے جشن غدیر منایا جا رہا ہے۔
-
عیدغدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی قیدیوں کو عیدی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کے موقع پر ملک کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 2 ہزار 272 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دی۔
-
آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶عید اکبر،عید اکمال دین، عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ’’آخری نبی کا آخری حج‘‘ عنوان سے مختصر کلپ ملاحظہ کیجئے ۔ بشکریہ: آستان قدس رضوی
-
میں غدیری ہوں!
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۷غدیر تاریخ بشر کا وہ سنہری نقطہ ہے جب خدا کا نظام ہدایت کامل ہوا اور جو کچھ بشر کی رہنمائی کے لئے نازل ہونا تھا، وہ ہو گیا اور پھر قدرت نے بعدِ نبوت، سلسلہ امامت کے آغاز کے لئے اپنے پیارے نبی حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو مامور کیا کہ وہ ولایتِ علی کا اعلان کریں۔ اس موقع پر ہر سال کروڑوں افراد مختلف انداز میں مکتب غدیر سے اپنی وابستگی کا اظہار کرتے ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں شمع نبوت و امامت کے پروانوں نے ولایت علی کی حکایت کرنے والا ایک فریم ہاتھ میں لے کر اپنے غدیری ہونے کا اعلان کیا۔
-
ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہو گا۔
-
غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔
-
عیدِ غدیر کے موقع پر تہران میں ’’غدیر واک‘‘ کا اہتمام
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔
-
’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴مدح مولا علی علیہ السلام میں شاندار عربی ترانہ۔
-
ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عید غدیر کا جشن
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳پاکستان اور ہندوستان میں عید غدیر کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔