-
وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کو ختم کرنے کے اقدامات کریں، حتیٰ کہ اگر آبنائے ہرمز جزوی طور پر بند رہے۔
-
صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۸وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ارادہ ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے وصول کیا جائے۔
-
برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ برطانیہ کی جنگ نہیں ہے اور ان کا ملک اس میں شامل نہیں ہوگا۔
-
صہیونی حکومت کا اعتراف: ایران پر فوجی حملے ناکام، معیشت کو نشانہ بنانے کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴اسرائیلی اخبار ‘ٹائمز آف اسرائیل’ نے باوثوق ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ کئی ہفتوں سے ایران کے اہم فوجی اور اسلحہ ساز تنصیبات پر کیے جانے والے اسرائیلی حملے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے بھیجا گیا وفد میناب پہنچ گیا، متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی جانب سے ایک خصوصی وفد ایران کے شہر میناب پہنچ گیا ہے، جس کا مقصد حالیہ واقعات سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور مدد فراہم کرنا ہے۔
-
حزب اللہ کے غاصب صیہونی فورسز کے خلاف 1100 حملے
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک وہ اسرائیلی فوج کے خلاف 1100 فوجی کارروائیاں کر چکی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲ایران نے آبنائے ہرمز سے غیر دشمن ممالک کو گذرنے کی اجازت کی پالیسی اختیار کرکے امریکی پابندیوں کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵اسرائیل میں خوف و ہراس کی وجہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے صہیونیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے طابا بارڈر کراسنگ سے نکلنے والے میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱اسلامی دنیا کے رہنماؤں! یاد رکھیں کہ آج عالمِ اسلام، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ محض ایک سیاسی تنازعہ یا وقتی ٹکراؤ نہیں ہے—نہ یہ صرف ایران اور امریکہ کے درمیان کشمکش ہے، اور نہ ہی اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ تک محدود ہے۔
-
امریکہ میں ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹مغربی میڈیا نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فوجی حملوں، مہاجر پالیسیوں اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی خبریں نشر کی ہیں اور اسے اس ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ قرار دیا ہے۔