-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷غرب اردن میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
رام اللہ میں ایک اسپتال پر صیہونیوں کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵فلسطینی وزارت صحت نے رام اللہ میں ایک اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کے غیر انسانی اقدامات
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینوں کے 50 سے زائد مکانات منہدم کر دیئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
فلسطینی محنت کشوں پر صیہونیوں نے بس چڑھا دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵غرب اردن کے علاقے میں صیہونی غاصبوں نے فلسطینی مزدوروں اور محنت کشوں پر بس چڑھا دی جس میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔