-
فلسطینی اراضی کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کا شرمناک منصوبہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں مغربی کنارے کے زیادہ سے زیادہ علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے 4 تجاویز کی خبر دی ہے
-
فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
-
غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کے اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان کے پرتشدد احتجاج میں اسرائیل ملوث ہے: لبنانی وزیر اعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷لبنان کے وزیر اعظم نے ملک میں رونما ہونے والے پر تشدد اعتراضات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔
-
صیہونی ٹولے کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ہزاروں فلسطینیوں نے منگل کی شب مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرنے کے صیہونی منصوبے کے خلاف الخلیل شہر میں مظاہرہ کیا۔
-
صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ سرزمینوں میں ضم کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کی بابت فلسطین کا انتباہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶فلسطینی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مزید علاقے قبضانے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے پر عمل درآمد سے علاقے میں خطرناک ترین بحران اور بدامنی پیدا ہو گی۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔