-
غزہ کے انتظام کے بارے میں فتح اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، المیادین
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵المیادین نیٹ ورک نے غزہ کے انتظام کے بارے میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات دوران فتح اور حماس کے درمیان ابتدائی معاہدے طے پانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴غزہ کےخلاف ایسے عالم میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے کہ فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کو چار سو تیئیس روز مکمل ہو گئے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ تمام احکامانات اب تک صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
صیہونی حکومت نسل پرست ریاست ہے؛ آکسفورڈ یونین کا بیان
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳آکسفورڈ یونین نے صیہونی حکومت کو نسل پرست ریاست کے طور پر فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵اسپین کے پچاس شہروں سمیت یورپ اور دنیا کے بہت سے ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
ایرانی صدر کی عالم اسلام سے اپیل، امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شام کی تازہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ممالک کے اندرونی خلفشار سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں اور علاقے میں مزید بحرانوں کا سد باب کریں۔
-
سابق صیہونی وزیر:میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ہم نے شمالی غزہ میں جنگی جرم کیا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ اس حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے، بلجیئم کے وزیر اعظم
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰بلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے۔
-
غزہ پٹی میں گلوبل سینٹرل کچن کے 3 ملازمین شہید / صبح سے اب تک شہدائے غزہ کی تعداد 18 ہوگئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸نیوز ذرائع نے جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی حملے میں غیر سرکاری تنظیم سینٹرل گلوبل کچن کے 3 ملازمین سمیت 5 افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔