-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴عالمی ریڈکراس نے غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو صیہونی حکام سے تحویل میں لے لیا
-
صیہونی دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بےبس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی دہشتگرد ٹولے کے اقدامات نے غزہ میں اس کے انسان دوستانہ اقدامات اور امدادرسانی کے عمل کو بڑا کمزور بنا دیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری، متتعد فلسطینی شہید اور زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰صیہونی دہشتگردوں نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں غزہ کے مظلوم باشندوں کے خون سے ہولی کھیلی اور ایک مکان پر بمباری کر کے مزید چار بچوں سمیت نو کو شہید کر دیا۔
-
کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن اربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکز کے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں ۔
-
نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزيراعظم نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔
-
مصر کی سرحد پر غزہ جانے والی امدادی ٹرکوں کی لگی لائنیں، امدادی ٹیم کو بھی نشانہ بنا رہا ہے دہشتگرد اسرائیل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔