-
اربعین حسینی کا عظیم الشان اجتماع حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے بے مثال اور عظیم الشان اجتماع کو، حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ قرار دیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، سرنگ میں دھماکے کے دوران متعدد صیہونی ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱حماس کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈ" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کچھ صیہونی فوجیوں کو غزہ پٹی کے وسط میں دیر البلح شہر کے مشرق میں واقع ایک سرنگ میں پھنسا کر ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
حماس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا، میں اسرائیلی میڈیا کی مہم کی بھینٹ نہیں چڑھوں گی : صیہونی خاتون کا بیان
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱حماس کے قید سے آزاد ہونے والی ایک صیہونی خاتون نے جنگی قیدیوں کے ساتھ حماس کی بد رفتاری کے صیہونی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران کسی نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔
-
صیہونی فوجیوں نے پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی مسجدوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں رکھے قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملوں کو جاری رکھنے کے ساتھ ہی اس علاقے میں خوراک کی کمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں کے راستے میں کھانے کے پیکٹ سے مشابہ بارود کے ڈبے رکھ دیے ہیں۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں اپنے لاکھوں حامیوں سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 42 فلسطینی شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲تین سو بائیسویں روز بھی غزہ پر ناجائز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا۔
-
سلامتی کونسل فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے، ریاض منصور
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے ایک بار پھر سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے۔