-
غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال، بچوں کی زندگیاں خطرے میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے علاقے میں جنگ پھیلنے اور بچوں پر اس کے برے اثرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور وحشیانہ کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو اس کے جواب میں اوآئي سی ممالک ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس کے تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
امریکہ کی نظر میں دہشتگرد کون ؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ مغرب، غزہ کے خلاف جنگ میں اپنی حیثيت اور وقار کھوچکا ہے اور اس وقت وہ اخلاقی و تہذیبی زوال سے دوچار ہے
-
ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے سکریٹری جنرل سے تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
یحیی سنوار حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸فلسطین کے معروف مجاہد اور ناجائز صیہونی حکومت کو ناکوں چنے چبوانے والے فلسطینی مزاحمت کے سورما یحییٰ سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ چُن لیا گیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مغربی ممالک اخلاقی و تہذیبی زوال کا شکار: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے غزہ کے خلاف جنگ میں اپنا وقار اور عزت کھو دی ہے اور وہ اخلاقی و تہذیبی زوال کا شکار ہیں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، دشمن کے 3 ٹینک اور 2 بکتربند گاڑیاں تباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸صہیونی فوج کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔