-
صیہونی حملے میں یمن کے وزیر اعظم اوران کے ساتھیوں کی شہادت
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲یمن کی حکومت نے ایک بان جاری کرکے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی: حماس ہماری حکومت سے زیادہ سچی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ حماس ان کی حکومت سے زیادہ معتبر ہے
-
صیہونی فوج ، غزہ میں امداد کے لئے کارروائی نہیں روکے گی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶مغربی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے زمینی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو اپنے نشانے پر لے رکھا ہے جس سے اس علاقے میں امدادی سرگرمیاں شدید طور پر متاثر ہو گئی ہیں۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ابلاغیاتی ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر صیہونی حکومت کے ایک اور حملے کی خبر دی ہے
-
رہبر انصاراللہ یمن: جرائم پیشہ صیہونی حکومت ملت فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتی ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸رہبر انصاراللہ یمن، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے آج جمعرات کو ایک خطاب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور انہیں ختم کرنے کے لئے بھوک اور محاصرے سمیت، جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ہر حربے اور وسیلے سے کام لے رہی ہے
-
جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷اسرائیلی جنگی طیاروں نے اب سے کچھ دیر قبل جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔
-
سلامتی کونسل: غزہ میں نسل کشی روکی جائے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کے علاوہ تمام اراکین نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر زور دیا۔
-
یمنی فوج ڈٹی ہے ، تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر پھر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶یمنی فوج نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے جواب میں تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بین گورین پر فلسطین ٹو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔