-
رہبر انقلاب اسلامی کے اطمینان اور انکی امیدوں نے دشمنوں کو مایوس اور نا امید کر دیا، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقریر کے اہم ترین نکات
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا اطمینان اور امید ہے کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔
-
یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم میں شریک ممالک ایران کے جائز حق پر اٹھا رہے ہیں سوال! ایران کا آسٹریلیا اور برطانیہ کو منہ توڑ جواب
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے مشترکہ بیان میں کئے گئے دعووں کو بے بنیاد، غیر حقیقت پسندانہ اور غیر متعلق قرار دیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین کی للکار، امریکہ اور اسکے ایجنٹ ہمیں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک پائیں گے
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یمن کے خلاف امریکی حملے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت رکنے پر منتج نہيں ہوں گے۔
-
غزہ شہر پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی دہشگردوں نے بمباری کر کے کم از کم آٹھ کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ظلم قرار دے دیا ہے۔
-
موریتانیہ اور مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶موریتانیہ اور مراکش کے شہریوں نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔