-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے۔
-
قاہرہ میں فلسطین کی صورتحال پر بین الاقوامی اجلاس، فوری جنگی بندی کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدر عبدالفتاح السیسی کی سربراہی میں فلسطین کی صورتحال کے جائزے کے لئے بین الاقوامی اجلاس بلایا گيا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے (ویڈیوز)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منجملہ حیدرآباد، راولپندی اور پیشاور میں غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، جنگ کے نتائج ناقابل حساب ہوں گے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ان کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں اور غزہ میں کشیدگی کے دوران جاں بحق ارکان کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک 4 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ ترین صیہونی جارحیت میں بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین سے دنیا کے عوام کا اظہار یک جہتی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔