SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ پٹی Gaza Strip

  • غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ اسرائیل نے کیا ہے: اسٹیفن دوجارک

    غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ اسرائیل نے کیا ہے: اسٹیفن دوجارک

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰

    اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لیا ہے

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لیا ہے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال، بالخصوص غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا۔

  • غزہ  پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

  • علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ

    علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔

  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید

    صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸

    غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷

    اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔

خاص خبریں

  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    ۴ hours ago
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
  • نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
  • افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS