ہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔