SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غیر قانونی

  • زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی

    زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲

    یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کے جارحانہ بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے۔

  • یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ  منصوبے کو مسترد  کردیا گیا

    یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کو مسترد کردیا گیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔

  • وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا

    وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایک پیغام ارسال کرکے امریکہ کی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ  شروع

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔

  • یکطرفہ جبری  اقدامات

    یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت

    Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳

    صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-

  • غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس

    غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس

    Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵

    تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔

  • آبنائے ہرمز پر امریکی جھوٹ  لیکن سچائی کیا ہے؟

    آبنائے ہرمز پر امریکی جھوٹ لیکن سچائی کیا ہے؟

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰

    آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار

    ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳

    اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش

    اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی سطح پر ایران کے فعال کردار کی ستائش کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
    اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
    ۲۵ minutes ago
  • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں بڑے پیمانے پر احتجاج
  • عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
  • ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں اسکولوں کو ایک بار پھر بم سے اڑانے کی دھمکیاں
  • غزہ پٹی میڈیا کارکنوں کےلئے خطرناک ترین جگہ ہے؛ آنروا کے کمشنر کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS