-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی حدادعادل کے ساتھ دوستانہ نشست
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ کی موجودگی میں ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی دوستانہ نشست منعقد ہوئی
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
دہلی میں فارسی کے معروف شاعر فردوسی پر سیمینار
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
راولپنڈی میں یوم تحفظ فارسی زبان و ادب پر خصوصی تقریب
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶یوم تحفظ فارسی زبان و ادب کی مناسبت سے راولپنڈی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل نے فارسی اور اردو کے مشترکات پر روشنی ڈالی.
-
حافظ شیرازی کی یاد میں محفل شعر و سخن کا انعقاد
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵ای سی او کے ثقافتی مرکز میں شہرہ آفاق ایرانی شاعر حافظ شیرازی کی یاد میں محفل شعر و سخن منعقد کی گئی۔
-
ہندوستان فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کرے گا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا ہے کہ ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کی جائے گی۔
-
شعرا اور ادباء کی رہبر انقلاب ’’امین‘‘ سے ملاقات! ۔ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴گزشتہ شب، کریم اہل بیت سبط اکبر حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر شعراء، ادباء اور ثقافتی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی خود شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی دنیا کے ایک ماہر نقاد بھی سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر کی حیثیت سے آپ کا تخلص ’’امین‘‘ ہے۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان و ادب کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی۔