SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔

  • فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، پچاس افرد ہوئے زخمی

    فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، پچاس افرد ہوئے زخمی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں دو ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں پچاس افراد زخمی ہوگئے۔

  • دہشت گرد گروہ  ایم کے او کی حمایت کی مذمت

    دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسما‏عیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

  • فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد

    فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • فرانس: نئے سال کی تقریبات کے دوران 1000 گاڑیاں نذر آتش

    فرانس: نئے سال کی تقریبات کے دوران 1000 گاڑیاں نذر آتش

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱

    فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فرانس میں نئے سال کی تقریبات کے دوران تقریباً ایک ہزار کاروں کو آگ لگا دی گئی۔

  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کےدرمیان مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری سے شروع

    ایران اور یورپی ٹرائیکا کےدرمیان مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری سے شروع

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳

    ایران کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ ایران اور تین یورپی ملکوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور تیرہ جنوری سے شروع ہوگا۔

  • شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری

    شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵

    فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔

  • فرانسیسی جزیرے مایوٹے میں سمندری طوفان کی تباہی

    فرانسیسی جزیرے مایوٹے میں سمندری طوفان کی تباہی

    Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳

    فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی ہے۔

  • فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

    فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵

    فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل

    یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی طرح کے غیر قانونی اور غلط اقدام کا قانون کے دائرے میں مناسب طور پر جواب دے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۴۰ minutes ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS