SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • شارلی ایبدو جریدے کے توہین آمیز اقدام کی مذمت

    شارلی ایبدو جریدے کے توہین آمیز اقدام کی مذمت

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱

    بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو کی رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی اور توہین کے خلاف ایران کی مختلف شخصیات اور اداروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب

    ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲

    اعلیٰ حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے اشتعال انگیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمۂ خارجہ میں طلب کیا گیا۔

  • ایران کے نشریاتی اداروں پر پابندیاں، مغربی آمریت کی نشانی ہے: ڈاکٹرپیمان جبلی

    ایران کے نشریاتی اداروں پر پابندیاں، مغربی آمریت کی نشانی ہے: ڈاکٹرپیمان جبلی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳

    ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے قومی نشریاتی اداروں پرعائد کی جانے والی پابندیوں کو ڈکٹیٹر شپ کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔

  • فرانس میں اینٹی بائیوٹک کی قلت، پیراسٹامول ناپید

    فرانس میں اینٹی بائیوٹک کی قلت، پیراسٹامول ناپید

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹

    فرانس میں اینٹی بائیوٹک سمیت متعدد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

  • فرانس کی جانب سے  یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    فرانس کی جانب سے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    فرانس کے وزیردفاع نے جنگ یوکرین کے حوالے سے مداخلت پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، کیف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانس، طبی نظام تباہ ہو رہا ہے: فرانسیسی ڈاکٹروں کا انتباہ

    فرانس، طبی نظام تباہ ہو رہا ہے: فرانسیسی ڈاکٹروں کا انتباہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱

    فرانس کے ڈاکٹروں کی یونین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ

    حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔

  • نسل پرستی کے بارے میں مغرب کی منافقت کا پردہ فاش

    نسل پرستی کے بارے میں مغرب کی منافقت کا پردہ فاش

    Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور نسل پرستی کے واقعے نے ایک بار پھر سفید فام دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے پولیس اور مغربی میڈیا کی منافقت کو پوری طرح واضح کردیا ہے۔

  • فرانس اور برطانیہ میں ہڑتال

    فرانس اور برطانیہ میں ہڑتال

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے

    فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
    ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
    ۲۰ minutes ago
  • غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ
  • ایران نے انٹونیو گوٹیرش کو دکھایا آئینہ، اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بے بنیاد اور غیر قانونی رپورٹوں کے بجائے حق بیانی سے کام لیں
  • روس کا 3 گھنٹے میں یوکرین کے مزید پچیس ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ
  • شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS