SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • فرانسیسی صدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار

    فرانسیسی صدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸

    ٹوئیٹر پر سامنے آنے والی تصاویر سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو لیون شہر کے دورے کے دوران ایک شخص نے انڈا دے مارا۔

  • کورونا کی وجہ سے فرانس کو 200 ارب یورو کا نقصان ہوا

    کورونا کی وجہ سے فرانس کو 200 ارب یورو کا نقصان ہوا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱

    فرانس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا وبا کی وجہ سے تقریبا 200 ارب یورو کا نقصان ہوا ہے۔

  • ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایجنڈے میں شامل نہیں : خطیب زادہ

    ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایجنڈے میں شامل نہیں : خطیب زادہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات دو فریقی شکل میں انجام پائیں گے۔

  • ایٹمی ہتیاروں کے خلاف اسٹریلوی شہریوں کے مظاہرے

    ایٹمی ہتیاروں کے خلاف اسٹریلوی شہریوں کے مظاہرے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کے خلاف آسٹریلوی باشندوں کے مظاہرے

    امریکہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کے خلاف آسٹریلوی باشندوں کے مظاہرے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    آسٹریلوی شہریوں نے مظاہرے کرکے، برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ آسٹریلوی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے معاہدے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے پر فرانس سخت برہم

    امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے پر فرانس سخت برہم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    فرانس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے کے اعلان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے امریکہ میں اپنے سفارتخانہ میں مشترکہ جشن کے پروگرام کو ملتوی کر دیا۔

  • بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی ا‌فزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا

    بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی ا‌فزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷

    جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بے عملی کا مظاہرہ کرنے والے تین یوروپی ملکوں نے ایران سے اعلی سطح پر یورینیئم کی ا‌فزودگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فرانس میں نائن الیون کا خوف+ ویڈیو

    فرانس میں نائن الیون کا خوف+ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲

    فرانس میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک مسافر بردار طیارے کو جنگی طیاروں نے اسکورٹ کیا۔

  • افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس

    افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱

    فرانس کے وزیر خارجہ نے طالبان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پیرس، افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں رکھے گا۔

  • امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک

    امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ۲ hours ago
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
  • اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
  • یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
  • کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS