-
فرانس میں اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸پیرس میں ہونے والے مظاہرے میں 13 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
-
پیرس میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حکومت فرانس کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے پیرس کے بعض علاقوں میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱یلو جیکٹ کے نام سے موسوم حکومت فرانس اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین نے اس بار مونٹ پلیے سٹی میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یورپی ممالک میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
-
سیکولرازم میں حجاب پر پابندی ہے: فرانسیسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فرانس کے صدر نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی مخالفت کی ہے۔
-
"گمراہ افراد آغوش وطن میں آجائیں اور فرصت سے فائدہ اٹھائیں"- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افراد جو کسی بھی طرح سے گمراہ ہوئے ہیں اور روح اللہ زم یا اس کی سایٹ آمد نیوز اور سوشل میڈیا میں کسی بھی طرح کا تعاون کررہے تھے، اپنے گناہوں میں کمی کے لئے مذکورہ ایمیل contact@gerdab.ir پر رابطہ کریں۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 49 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
سپاہ انقلاب اسلامی کا ایک اور شاندار کارنامہ !
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے
-
پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے یا نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔
-
شام میں فوجی کارروائی پرفرانس کا رد عمل، ترکی کو اسلحے کی فروخت معطل
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ہالینڈ اور جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر دی ہے۔