-
ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔
-
یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
-
مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱گزشتہ روز بھی یلو ویسٹ تحریک والوں نے اپنے اعتراضات کا سلسلہ جاری کھا جس کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید سرکوبی کاروائیاں انجام دیں۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے 33 ویں سنیچر کو بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔
-
فرانسیسی صدر بھی جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے میدان میں کود پڑے
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا، فائرنگ سے امام مسجد زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳فرانس میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش مسلمانوں اور اسلامی مقدسات کے خلاف آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے۔
-
امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
چین نے ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجوہری معاہدے کے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اس عالمی معاہدے اور اسی طرح ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج 32 ویں ہفتے بھی جاری
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے بتیسویں ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔