-
پینڈورا پیپرز نے دنیا کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات کو برملا کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوئی جو’پینڈورا پیپرز‘ کے نام سے آج جاری کی گئی۔
-
سابق صدر کی گرفتاری پر جنوبی افریقہ میں فسادات پھوٹ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۰جنوبی افریقہ میں سابق صدر کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک، سیکڑوں کو گرفتار کرلیا گيا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات 67 قیدی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 67 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، حکومت پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔