-
بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶امریکا کی دو فضائی کمپنیوں نے بوئنگ سات سو سینتس کی پروازوں کی منسوخی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
-
چندریان2 چاند کے قریب پہنچ کر بھی دور رہ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
-
اسرائیل کا خلائی مشن ناکام خلائی جہاز تباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲غاصب اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ناسا نےہندوستان کی جانب سے خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران: اصفہان میں ایران کی فضائی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت کے عنوان سے آٹھویں مشقوں کا اصفہان میں آغاز ہو گیا۔
-
پاکستان نے دو سیٹلائٹس لانچ کردیے
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۷پاکستان نے مقامی وسائل سے تیار کردہ 2 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے۔
-
زمین میں خون کی ندیاں بہانے کے بعد خلا میں جنگ کی امریکی سازش
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳زمین کو خون سے رنگنے کے بعد امریکا نے خلا میں بھی جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
امریکا کی جانب سے نیوکلیئر بموں کی نئی اقسام کا تجربہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴امریکی فضائیہ کی جانب سے نیوکلیئر بموں کی نئی اقسام کا تجربہ ریاست نواڈا کے صحرا میں کیا گیاہے۔
-
ہندوستانی سٹیلائٹ کامیابی سے فضا میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔