-
کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱کراچی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
دہلی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے 'آئی کیو ایئر' نے نئی دہلی کو دو ہزار بیس میں مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار دیا ہے۔
-
ملک میں بجلی پیدا کرنے کی اچھی گنجائش موجود ہے: افغان صدر
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک صحیح طریقے پر عمل کر کے تین لاکھ میگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔
-
دیوالی پر پٹاخے نہ چھوڑے جائیں، دہلی کے وزیر اعلی کی عوام سے اپیل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دیوالی پر پٹاخے نہ چھوڑے جائیں۔
-
دہلی پر کورونا اور خطرناک فضائی آلودگی کی یلغار
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ہندوستان کے کئی شہروں میں ہر چند کہ کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے تاہم دارالحکومت دہلی میں کورونا کی رفتار بڑھ رہی ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی بدستور خطرناک سطح پر
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶دہلی میں فضائی آلودگی بدستور خطرناک سطح پر باقی ہے۔
-
دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے عوام کو جمعہ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی آلودگی کی سنگینی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی صورت حال
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ہندوستانی دارالحکومت، نئی دہلی کورونا کے ساتھ ہی خطرناک فضائی آلودگی کی لپیٹ میں بھی آگیا ہے۔
-
دہلی میں ماحولیاتی آلودگی کا بحران
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ